Hello  Friends

 Friends today you are sharing google chrome extensions with friends.

With this google chrome extension you can do keyword research and group your website and YouTube channel. This is a wonderful and amazing keyword tool that you can use it for free.

Within this keyword true tool you can search the keyword of the website and also search the keyword for the YouTube channel.

google chrome keyword extension tool




Keyword tool information

How and how you can use it to access the information you will find below.

The first thing you need to do is go to the Google Chrome store and install this extension




 Then you have to come in



Then you have to type a keyword inside it



Then you have the option underneath which you have to select



And below this you get the option if you want to do keyword research for YouTube or you have to select from here for the website.




And below this you get the option to select which country you want to select which is the option you want to select.



Then you have to click on start



On this site you will see the keyword to your friends




========================================================================================================================================================================================================================================================================================================================================================================


اسلام علیکم فرینڈز
 فرینڈز آج آپ دوستوں کے ساتھ  google chrome extensions شیئر کرنے والا ہوں.


اس google chrome extension کے ذریعے سے آپ keyword Research کر سکتے ہیں اور اپنی ویب سائٹ کو اور یوٹیوب چینل کو گروہ کراسکتے ہیں.  یہ بہت ہی کمال کا اور امیزنگ keyword ٹول ہے اس کو آپ بالکل فری میں یوز کر سکتے ہیں. 


اس keyword سچ ٹول کے اندر آپ ویب سائٹ کے keyword پر سرچ کر سکتے ہیں اور یوٹیوب چینل کے لیے بھی keyword پر سرچ کر سکتے ہیں


google chrome keyword  extension tool






Keyword tool information

اس کو آپ کیسے اور کس طریقے سے یوز کر سکتے ہیں اس کی کمپلیٹ انفارمیشن آپ دوستوں کو نیچے مل جائے گی


سب سے پہلے آپ دوستوں نے گوگل کروم کے سٹور میں جا کر اس extension کو انسٹال کرنا ہے




 اس کے بعد آپ نے اس کے اندر آنا ہے




اس کے بعد آپ نے اس کے اندر ایک keyword لکھنا ہے




اس کے بعد آپ کو اس کے نیچے اوپشن مل رہے ہیں ان میں سے کسی ایک آپشن کو آپ سلیکٹ کرنا ہے




اور اس کے نیچے آپ کو آپشن مل رہا ہے کہ آپ یوٹیوب کے لئے keyword Research کرنا چاہتی ہیں یا ویب سائیٹ کے لیے وہ آپ نے یہاں سے سلیکٹ کر لینا ہے




اور اس سے نیچے آپ کو آپشن مل رہا ہے کہ آپ کونسی کنٹری کو سلیکٹ کرنا چاہتے ہیں جس کنٹری کو سلیکٹ کرنا چاہتی ہیں اس اوپشن پر آکے آپ نے سلیکٹ کر لینا ہے




پھر آپ نے starts  پر کلک کر دینا ہے





اس سائٹ پر آپ دوستوں کو keyword نظر آئینگے